the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہندوستان کی اسٹار نشانہ باز حنا سدھو نے اپنی فارم کو برقرار رکھتے ہوئے 18 ویں ایشیائی کھیلوں میں بھی اپنے لئے تمغے کا سلسلہ جاری رکھا اور آج خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل نشانےبازی مقابلے میں ملک کے لیے کانسہ جیتا۔



style="text-align: right; ">اگرچہ منو بھاكر اس مرتبہ بھی تمغے سے محروم ہوگئیں ۔

خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے کے فائنل میں حنا نے 219.2 کا اسکور کر کے پوڈیم پر جگہ بنائی اور کانسے کا تمغہ جیتا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.